Multilingual learning is ready for competitive exam preparation.
← All old papers
RajasthanSR. TEACHER (SEC. EDU.) COMP. EXAM 20252026

Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)

Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)

148multilingual records
Previous-year practice

Urdu question paper

Live

Q103.درج ذیل بیانات میں کون سا تدریس کے بیانیہ طریقے سے متعلق درست ہے؟

Q105.ذیل میں دیے گئے استقرائی طریقہ تدریس کے حوالے سے کون سا بیان درست ہے؟

Q106.قدرے مشکل نوعیت کے سوالات (Middle Order Questions) کس پر مبنی ہوتے ہیں؟

Q107.ذیل میں دو بیانات درج کیے جا رہے ہیں۔ درست جواب کی نشاندہی کیجیے: (A) خاموش مطالعے سے طلبہ میں زود خوانی کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ (B) خاموش مطالعے سے طلبہ عبارت کا مفہوم بہتر طریقے سے اخذ کر لیتے ہیں۔

Q108.تدریس کے دائرۂ کار کو تفہیم سے آگے بڑھا کر معلومات بہم پہنچانے اور معلومات کے اطلاق کا موقع فراہم کرنے والے سوالات کیا کہلاتے ہیں؟

Q109.کس طرح کے سوالات اعلیٰ ذہنی صلاحیتوں کا فروغ کرنے میں معاون ہوتے ہیں؟

Q110.دوران اردو تدریس استاد کو تختہ سیاہ پر کام کرتے وقت کس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

Q113.ذیل میں قواعد کی تدریس کے سلسلے میں دو بیانات درج کیے جا رہے ہیں۔ درست جواب کی نشاندہی کیجیے: (A) غیر زبان والے کو زبان کے ابتدائی قاعدے اور اصول سمجھانے کے لیے قواعد کی ضرورت ناگزیر ہے۔ (B) ابتدائی درجات میں قواعد کی تدریس علیحدہ مضمون کی حیثیت سے نہیں ہونی چاہیے۔

Q115.استخراجی طریقہ تدریس کے بارے میں کون سا بیان درست ہے؟

Q119.“رفع” کہتے ہیں: