Q107.ذیل میں دو بیانات درج کیے جا رہے ہیں۔ درست جواب کی نشاندہی کیجیے: (A) خاموش مطالعے سے طلبہ میں زود خوانی کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے۔ (B) خاموش مطالعے سے طلبہ عبارت کا مفہوم بہتر طریقے سے اخذ کر لیتے ہیں۔
Correct answer: (A) اور (B) دونوں درست ہیں۔
Read and share this previous-year question using its permanent link.