Multilingual learning is ready for competitive exam preparation.
← All old papers
RajasthanSR. TEACHER (SEC. EDU.) COMP. EXAM 20252026

Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)

Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)

148multilingual records
Previous-year practice

Urdu question paper

Live

Q85.“غیرت جو ایک نہایت عمدہ قوت انسان میں ہے اور اس کے ساتھ عزت تو اصل چمک دمک انسان کی ہے، از خود جاتی رہتی ہے اور جب کہ ایک قوم کی قوم کا یہ حال ہو تو وہ ساری قوم دوسری قوموں کی آنکھ میں ذلیل اور بے غیرت اور بے عزت ہو جاتی ہے۔” یہ اقتباس کس مضمون سے لیا گیا ہے؟

Q89.کھا کھا کے اوس اور بھی سبزہ ہرا ہوا / تھا موتیوں سے دامن صحرا بھرا ہوا۔ مندرجہ بالا شعر کو علامہ شبلی نے کس بحث کے حوالے سے پیش کیا ہے؟

Q92.مولوی عبدالحق نے اپنے مضمون “حالی” میں ان کی کن دو تصانیف کی تالیف و ترتیب کا ذکر کیا ہے جنہیں حالی 1892-1893 میں قیام علی گڑھ کے دوران مکمل کرنے میں مصروف تھے؟

Q93.مہدی افادی کے مطابق اردو کے عناصر خمسہ کے درست زمرے کی نشاندہی کیجیے:

Q94.مہدی افادی نے درج ذیل جملہ کس شخصیت کے بارے میں لکھا ہے؟ “یہ ایک ہی وقت میں جہاں فطری شاعر ہیں، اعلیٰ درجے کے ناثر بھی ہیں۔ لائف نگاری کے ساتھ مکتبہ سنجی اور سخن آفرینی کا ایک خاص سلیقہ ہے۔”

Q97.ماہرین تعلیم لکھنے سے قبل بچے کو پڑھنا سکھانا کیوں ضروری سمجھتے ہیں؟

Q98.ذیل میں سے غلط بیان کی نشاندہی کیجیے: