Q92.مولوی عبدالحق نے اپنے مضمون “حالی” میں ان کی کن دو تصانیف کی تالیف و ترتیب کا ذکر کیا ہے جنہیں حالی 1892-1893 میں قیام علی گڑھ کے دوران مکمل کرنے میں مصروف تھے؟
Correct answer: یادگار غالب اور حیات جاوید
Read and share this previous-year question using its permanent link.