Q22.بلند سبزہ نما ساحل چڑھا ہوا دریا / پئے زیارت مولا بڑھا ہوا دریا۔ مندرجہ بالا شعر میں کون سی صنعت ہے؟
Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)
Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)
Urdu question paper
Q25.اگر طرفین تشبیہ ایسے ہوں جن کا تعلق سونگھنے سے ہو تو ایسی تشبیہ کو کیا کہتے ہیں؟
Q27.قصیدے کے کس حصے کو اصطلاح میں “دو سرکش بیلوں کو ایک جوئے میں جوتنے” کے معنی میں لیا گیا ہے؟
Q28.صنف رباعی کے لیے کون سی بحر مختص ہے؟
Q29.قصیدے کے کس حصے کے اشعار قصیدے کے علاوہ آزادانہ بھی کہے جانے لگے اور اس طرح غزل وجود میں آئی؟
Q30.آزاد نظم کی ہیئت کے لیے کس زبان میں “ورس لیبر” کی اصطلاح رائج ہے؟
Q31.کس مثنوی میں حضرت تمیم انصاری کی بطور کردار اور ان سے متعلق واقعات کو نظم کیا گیا ہے؟
Q32.“منوہر” و “مدمالتی” کی داستان عشق کو کس مثنوی میں بیان کیا گیا ہے؟
Q33.ذیل میں سے کس کتاب کا شمار فورٹ ولیم کالج کے قیام سے قبل کی داستان میں ہوتا ہے؟
Q34.اپنے دور کی مقبول کتاب “نو طرز مرصع” فارسی کی کس داستان کا اردو ترجمہ ہے؟
Q35.ذیل میں سے کون سا بیان درست ہے؟
Q36.ذیل میں سے کون سے دو شعرا 1857 سے قبل کے اہم شعرا تسلیم کیے جاتے ہیں؟
Q37.مضمون “میر سید محمد اور اردو لٹریچر” کے مصنف ہیں:
Q38.نئی اردو نثر کی بنیاد ڈالنے میں کس رسالے نے سب سے اہم رول ادا کیا؟
Q39.اصغر گونڈوی نے الہ آباد آ کر کس رسالے کی ادارت کے فرائض انجام دیے تھے؟
Q40.ذیل میں سے کس شاعر نے ہندو دیومالا سے اپنی غزل کو ایک خاص دلکشی بخشی ہے؟
Q41.فانی بدایونی کا سن پیدائش کیا ہے؟
Loading selected language questions...
Questions could not be loaded. Please try again.