Q24.ایسے دو الفاظ استعمال کیے جائیں جو ایک ہی مصدر سے مشتق ہوں مگر جن میں ایک مثبت ہو تو دوسرا منفی ہو اور ان دونوں کا تضاد حرف نفی سے واضح ہوتا ہو، ایسی صنعت کو کیا کہتے ہیں؟
Correct answer: طباق سلبی
Read and share this previous-year question using its permanent link.