Multilingual learning is ready for competitive exam preparation.
← All old papers
RajasthanSR. TEACHER (SEC. EDU.) COMP. EXAM 20252026

Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)

Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)

150multilingual records
Previous-year practice

Urdu question paper

Live

Q141.سلطان کی جمع کیا ہے؟

Q142.اسم کی وہ حالت جس سے معلوم ہو کہ وہ کوئی کام کرنے والا ہے، کیا کہلاتی ہے؟

Q143.“لڑکی کی کرسی ہے” اس جملے میں حالت کی کون سی قسم (صورت) موجود ہے؟

Q144.“وہ مجھے درزی معلوم ہوتا ہے” اس جملے میں حالت کی کون سی صورت موجود ہے؟

Q145.مرکب جملے اگر نحوی لحاظ سے جداگانہ اور برابر کی حیثیت رکھتے ہوں تو ایسے جملے کو کیا کہتے ہیں؟

Q146.“چونکہ تم نہیں تھے اس لیے میں چلا آیا” یہ کون سا جملہ ہے؟

Q147.“بارش ہو رہی تھی اور بجلی چمک رہی تھی۔” مندرجہ بالا جملہ کس طرح کا ہے؟

Q148.جب سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ کی ضرورت پڑے تو اس میں کون سی علامت استعمال کرتے ہیں؟

Q149.جملہ معترضہ کے پہلے اور آخر میں کون سی علامت لگائی جاتی ہے؟

Q150.وہ الفاظ جو جوش یا جذبہ میں بے ساختہ زبان سے نکل جاتے ہیں، ان کو کیا کہتے ہیں؟