Q123.جو اسم مصدر سے بنیں، اس اسم کو کیا کہتے ہیں؟
Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)
Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)
Urdu question paper
Q124.ذیل میں سے کون سا اسم دو اسموں سے مل کر بنا ہے؟
Q126.وہ صفت جو کسی چیز کے وزن یا ناپ کو ظاہر کرے، اسے کیا کہتے ہیں؟
Q127.لفظ “آبی” صفت کی کس قسم سے تعلق رکھتا ہے؟
Q128.معنوں کے لحاظ سے فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟
Q129.“وہ شہر میں رہتا ہے” مندرجہ بالا جملے میں فعل کی کون سی قسم موجود ہے؟
Q131.اس فعل کو کیا کہتے ہیں جس سے زمانہ حال میں امکان پایا جائے؟
Q132.ذیل میں سے کون سا مرکب عطفی ہے؟
Q133.ذیل میں سے کون سا مرکب لفظ ہے جس میں کلمہ اول کھینچ تان کر اور مبنی حرف علت کو بدل کر بنایا گیا ہے؟
Q134.وہ لفظ جو کسی دوسرے لفظ سے کسی قدر تغییر سے نکالا یا بنا ہو، کیا کہلاتا ہے؟
Q135.مرکب الفاظ کی عام طور پر کتنی قسمیں ہیں؟
Q136.بے جان اسم کی تذکیر و تانیث کس طرح کی ہوتی ہے؟
Q138.لفظ “فرنگی” کا مونث بتائیے۔
Q139.ذیل میں سے کون سا لفظ اگرچہ واحد استعمال ہوتا ہے لیکن اس میں ایک سے زیادہ کا مفہوم موجود ہوتا ہے؟
Q140.ذیل میں سے کون سا لفظ اصلاً جمع ہے مگر واحد ہی استعمال ہوتا ہے؟
Q141.سلطان کی جمع کیا ہے؟
Q142.اسم کی وہ حالت جس سے معلوم ہو کہ وہ کوئی کام کرنے والا ہے، کیا کہلاتی ہے؟
Loading selected language questions...
Questions could not be loaded. Please try again.