Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)
Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)
Urdu question paper
Q63.اردو کی پیدائش کو کس نے وادی سندھ سے منسوب کیا ہے؟
Q64.اردو کا تعلق کس خاندان سے ہے؟
Q65.اردو زبان کے برج بھاشا سے نکلنے کا نظریہ محمد حسین آزاد نے کس کتاب میں پیش کیا ہے؟
Q68.ذیل میں سے کس نے اردو کا رشتہ دراوڑ زبان سے جوڑا ہے؟
Q69.قدیم دکن کے حدود میں بولی جانے والی زبانوں کے ضمن میں درست زمرے کی نشاندہی کیجیے۔
Q70.ژول بلاک نے اردو زبان پر کس بولی کے گہرے اثرات کی نشاندہی کی ہے؟
Q71.رشید احمد صدیقی کے مضمون “شیخ پیرو” میں پولیس والوں کو کس ڈاکو کی تلاش تھی؟
Q72.“میں بھی کبھو کسو کا سر پر غرور تھا” ذیل میں سے مصرع اولیٰ کی نشاندہی کیجیے:
Q73.“کسو نے جسے یاں نہ سمجھا نہ دیکھا” ذیل میں سے درست مصرعے کی نشاندہی کر کے شعر مکمل کیجیے:
Q76.کاوش کا دل کرے ہے تقاضا کہ ہے ہنوز۔ ذیل میں سے درست مصرعے کی نشاندہی کر کے شعر مکمل کیجیے:
Q78.“بڑھ گئیں تم سے تو مل کر اور بھی بے تابیاں” ذیل میں سے درست مصرعہ لگا کر شعر مکمل کریں:
Q79.میں منزل فنا کا نشان شکستہ ہوں / تصویر گردباد وفا ہوں مٹی ہوئی۔ مذکورہ بالا شعر کے خالق کون ہیں؟
Q80.نظیر اکبرآبادی کی نظم “مفلسی” کس ہیئت میں ہے؟
Loading selected language questions...
Questions could not be loaded. Please try again.