Q42.شاد عظیم آبادی نے شاعری میں ذیل میں سے کس کی شاگردی اختیار کی؟
Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)
Question Paper for Sr. Teacher (Sec. Edu.) Comp. Exam - 2025(Urdu)
Urdu question paper
Q43.“نالہ” اور “جامن والیاں” کس کی معروف نظمیں ہیں؟
Q44.“لہو پکارتا ہے” کس کا شعری مجموعہ ہے؟
Q46.“دانش” کس کی معروف نظم ہے؟
Q47.ارسطو نے ڈرامے کو کس کی نقالی قرار دیا ہے؟
Q48.ذیل میں سے افسانے کی بنیادی خصوصیت کیا ہے؟
Q49.ذیل میں سے کس صنف کو صحافت اور افسانے کے درمیان کی کڑی کہا جاتا ہے؟
Q50.“ایک خط”، “اولاد”، “انقلاب پسند”، “آرٹسٹ لوگ” کس کے افسانے ہیں؟
Q51.شمالی ہند میں ہند آریائی زبانوں کے آغاز کا سلسلہ کب سے شروع ہوتا ہے؟
Q52.کس ماہر لسانیات کے مطابق اردو کے آغاز کی تاریخ مسلمانوں کی فتح دہلی (1193) کی تاریخ ہے؟
Q53.گریرسن نے مغربی ہندی کو کتنی بولیوں میں تقسیم کیا ہے؟
Q54.ولی کی دہلی میں آمد کس سن میں ہوئی تھی؟
Q55.ہند آریائی کے لسانی ارتقا کے ضمن میں کون سا زمرہ درست ہے؟
Q56.اردو کے لسانی ارتقا میں اپ بھرنشوں کے عہد کو کس سے تعبیر کیا جاتا ہے؟
Q57.جنوبی ہند میں اردو کے پھیلنے میں کس تاریخی واقعے کا رول سب سے زیادہ ہے؟
Q58.شیخ باجن نے اپنی زبان کو “زبان ہندوی” کے علاوہ کون سا دوسرا نام دیا ہے؟
Q59.شاہ برہان الدین جانم اپنی زبان کو کیا نام دیتے ہیں؟
Q60.“داستان زبان اردو” کس کی تصنیف ہے؟
Loading selected language questions...
Questions could not be loaded. Please try again.